• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

اس اضافے کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 11ستمبر کے لیے ہوں گی۔

تجارتی خبریں سے مزید