• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا، خواجہ سراؤں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی جانب سے خواجہ سراؤں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دے جارہی ہے۔

ترجمان ہلال احمر خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے خواجہ سراؤں کی تربیت مکمل کرلی گئی ہے۔

اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز کیا گیا تھا۔

تازہ ترین