• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1891 سے کم ہو کر 1875 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 900روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 770 روپے کی کمی سے 94ہزار 480 روپے ہو گئی ہے ،تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین