• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چاند نظر نہیں آیا، یکم ذیقعد ہفتے کو ہوگی چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق ذی القعدہ 1442ہجری کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذی القعدہ 1442 ہجری 12 جون 2021 بروز ہفتہ ہو گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

تازہ ترین