• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال میں ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 روپے 74 پیسے ہے۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا۔

گزشتہ مالی سال میں ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر 155 روپے 74 پیسے رہی۔

تازہ ترین