• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام کعبہ کی افغانستان میں قیام امن کے لیے خصوصی دعائیں

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز جمعہ کے بعد خصوصی دعائیں کرائیں۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر  افغانستان میں قیام امن کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

شیخ السدیس نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمانوں کی صفوں کو متحد کرنے میں سعودی عرب کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ 

انھوں نے کہا کہ پاک افغان کانفرنس کے نتیجے میں 14 نکاتی اعلامیہ کامیابی اور کاوشوں کا انعام ہے۔

تازہ ترین