• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کرایوں میں40 فیصد کمی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے 6 ہزار 950 مقرر

کراچی(جنگ نیوز)پی آئی اے نے گرمیوں کی چھٹیوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا ۔خصوصی سیل کے مطابق پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں 40فیصد تک کمی کردی، کراچی اور اسلام آباد، کراچی اور لاہور ،کراچی اور پشاور کے مابین یک طرفہ کرایہ صرف 6ہزار950روپے مقرر کردیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید