• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بستی پنچائیت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازم نے خود کشی کر لی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بستی پنچائیت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازم نے پھنکے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق کاسی روڈ کے علاقے بستی پنچائیت میں رہائش پذیر میٹروپولیٹن کار پوریشن کے ملازم عتیق ڈیو یڈ گزشتہ روز گھر میں پھنکے سے لٹک کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔
تازہ ترین