• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ ،صوبائی سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال ،نائب صدر عبدالقہار خان ودان ،صوبائی ایگزیکٹوز ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، محمد عیسیٰ روشان ، ایم پی اے نصراللہ خان زیرے، مجید خان اچکزئی ، یوسف خان کاکڑ ، سید عبدالقادر آغا، فقیر خوشحال کاسی ،علائوالدین کولکوال اور سید شراف آغا نے پارٹی کے بزرگ رکن ژڑہ بند بہاوڑی والا حاجی محمد علی عشے زئی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین