• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل ایجوکیشن یونٹ پٹرولنگ پولیس کی آگاہی مہم رپورٹ جاری

ملتان( سٹاف رپورٹر)موبائل ایجوکیشن یونٹ پٹرولنگ پولیس کی ماہ مئی2021کی کارکردگی رپورٹ جاری،5 مرتبہ روڈ شوزوروڈ سیفٹی کیمپس اور06ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ایس پی پٹرولنگ ہمانصیب کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نےگذشتہ ماہ(مئی) موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم انچاج اےاس ای جاویداقبال عاربی نے آگاہی مہم کے دوران 10تعلیمی اداروں176پبلک پلیسیز136 ٹیکسی رکشہ بس اور ٹرک اسٹینڈز 131 کمرشل مارکیٹ 45مختلف دیہات 47ہسپتال اور دہی مرکز صحت 111پٹرول پمپس اور37 بینکوں کا دورہ کیا۔
تازہ ترین