• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا


وزارتِ خزانہ نے ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ 

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ 

وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا۔ 

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ 

وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جبکہ پٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

تازہ ترین