• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کے ملزمان بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے اقدام قتل اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں عدم ثبوت وشواہد کی بناپر اے این پی کے علاقائی ذمہ دار شین گل اور قاسم سمیت 7 کارکنان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تازہ ترین