’محبت کی اجازت مگر شادی کیلئے انتظار‘، 2026 بابر کیلئے کیسا رہے گا؟ سامعہ نے بتادیا
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے، اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔۔