• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، بلاول بھٹو


پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔

بلاول بھٹو  نے کہا کہ آئندہ کی حکمت عملی کے لیے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ مل کر پلان بنارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بچوں کی طرح اپنے وزراء کو ہدایات دے رہے ہیں۔

تازہ ترین