• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ بار کے زیر انتظام ’’عدلیہ اور میڈیا پر حملہ‘‘ کے عنوان سے کنونشن آج ہوگا

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ’’عدلیہ اور میڈیا پر حملہ‘‘کے عنوان سے پاکستا ن بھر کی وکلاء اور صحافتی تنظیموں کا ایک روزہ نمائندہ کنونشن آج بروز جمعرات سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کمپلکس میں منعقد ہوگا ، جس میں صحافتی تنظیموں کے نمائندے بھی شرکت کرینگے ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عبدالطیف آفریدی ،سیکرٹری احمد شہزاد فاروق رانا اور ایگزیکیٹیو کمیٹی نے ملک بھر کی وکلاء اورصحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ 

تازہ ترین