• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھوٹان ، شدید بارش اور سیلاب سے تباہی، 10افراد ہلاک

بھوٹان میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 10افراد ہلاک  جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

بھوٹان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

حکام نے متاثرہ آبادی والے علاقے کے افراد کومحفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدیات جاری کر دی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سےدو ہیلی کاپٹر سمیت امدادی کارکن کی ٹیمیں طبی سامان اور کھانے پینے کی اشیاءمتاثرہ علاقے کو روانہ کر دی  ہیں۔

تازہ ترین