• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے ہیں۔پاکستانی ٹیم میں شامل ان تمام ارکان کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ بدھ کو ان کے گھروں میں کی گئی تھی جس کے بعد اب ہوٹل پہنچنے پر ان تمام افراد کی دوسری کووڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ تین کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ میں شامل 8 ارکان 20 جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔

تازہ ترین