• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں اخبار کے دفتر پر چھاپہ، 5 افراد گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک )ہانگ کانگ میں پولیس نے ایپل ڈیلی نامی ایک مقامی اخبار کے دفاتر پر چھاپہ مارتے ہوئے 5افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان میں اس اخبار کے مدیر اعلیٰ رائن لا بھی شامل ہیں،حکام کا الزام ہے کہ یہ اخبار اور اس میں چھپنے والا مواد قومی سلامتی سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔

تازہ ترین