• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم لاگت گھر کی تعمیر کے لئے قرضہ میں مزید سہولت کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے مکانات کے کم لاگت قرضے دینے میں بے ضابطہ آمدنی جانچنے کے لیے تخمینہ ماڈل استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بے ضابطہ آمدنی کے حامل کم لاگت مکانات کے قرضوں کے درخواست گزاروں کو سہولت دینے کی غرض سے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ ایسے درخواست گزاروں کو کم لاگت مکانات کے قرضے دینے کے لیے تخمینہ ماڈل تیار کر کے انہیں استعمال کریں۔

تازہ ترین