• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگار خصوصی)پراسیکوٹر جنرل پنجاب رانا محمد عارف کمال نون نے 2نائب قاصد محمد عظیم اور علی اکبرکو اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیا۔،جو اب میں کہا گیا کہ کورونا کی وجہ سے درخواستوں پر فیصلہ کرنے میں تاخیر ہوئی،فریقین کیس جلد نمٹانے میں تعاون نہیں کررہے، واسا ملازمین نے مختلف نوعیت کے ادارے فیصلوں کو لیبر کورٹ میں چیلنج کیا،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لیبر کورٹ نے درخواستوں پر جلد فیصلے نہ کرکے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، لیبر کورٹ کا جلد فیصلے نہ کرنا آئین اور قانون کے منافی ہیں، استدعا ہے کہ عدالت لیبر کورٹ کو کیسوں پر جلد فیصلے کا حکم دے۔
لاہور سے مزید