• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی کی قیمت میں کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس کی کمی سے 1798 ڈالر سے کم ہو کر 1792 ڈالر فی اونس پر آگئی لیکن روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے سبب مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 600روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 8ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 515روپے کے اضافے سے 92ہزار 850 روپے ہو گئی لیکن اس کے برعکس چاندی کی قیمت 20روپے فی تولہ کی کمی سے 1450 روپے سے کم ہو کر 1430 روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین