• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیرکے سینئروزیرچوہدری طارق فاروق کا اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد ( جنگ نیوز) آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نےاسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بھمبر بڑھنگ کے رہائشی با اثر راجگان نے انکی حمایت کا اعلان کر دیا۔ وہ میڈیا ٹائون میں راجہ یاسین کے گھر گیے جہاں میزبان نے راجہ خالد اور خاندان کے دوسرے افراد سمیت انکی الیکشن میں حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر میڈیا ٹائون کے حفیظ ملک,فیضان ملک کے علاوہ اعجاز عباسی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین