• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) یوئیفا نے یورو کپ کے دوران کھلاڑیوں کی جانب سے پریس کانفرنسز میں اسپانسرڈ مشروبات کی بوتلوں ہٹانے پر وارننگ جاری کی ہے۔ یوئیفا کےمطابق آئندہ کوئی کھلاڑی ایسا کرے گا تو اس کی ٹیم کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین