• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل، ملزم کو عمر قید وجرمانہ، شریک ملزم بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ضلع شرقی کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے ایڈیشنل سٹرکٹ اینڈ سیشن جج حلیم احمد نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیس میں الزام ثابت ہونے پر وقار کو عمر قید 10 لاکھ روقے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ، عدالت نے فیصلے میں کہا جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ عدالت نے عدم شواہد پر شریک ملزم سکندر کو بری کر دیا۔

تازہ ترین