• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسئلہ کی وجہ نہیں بلکہ مسئلے کے حل کا خواہاں ہے، تھامس نکلسن


 یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی تھامس نکلسن  کا کہنا ہے کہ پاکستانی قیادت افغان مفاہمتی عمل کو کامیاب کرنے کے لیے مخلصانہ کوشش کر رہی ہے، افغانستان کے حوالے سے پاکستان مسئلہ کی وجہ نہیں بلکہ مسئلے کے حل کا خواہاں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میز بان سلیم صافی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تھامس نکلسن نے کہا کہ ایک غیر محفوظ، غیر مستحکم، پرتشدد افغانستان کے اثرات سے پاکستان محفوظ نہیں رہ سکتا۔

تازہ ترین