• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے شمالی حصے میں مسلسل جاری رہنے والی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ  کے باعث سڑکیں بلاک ہوگئیں۔

واراناسی اور پٹنا شہرمیں دریاوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔

دوسری جانب فرانس کے شمالی حصے میں بھی طوفانی موسم کے باعث گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے کے 44 ہزار واقعات رونما ہوئے۔

بیلجیئم کے علاقے بیورنگ میں ہوا کے بگولے کے باعث 17 افراد زخمی جبکہ70 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین