• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں اس سال کے آخر تک مقدمات کی سماعت آن لائن کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مستقل بنیادوں پر 80 فیصد سے زائد مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائے۔

نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق یہ فیصلہ 2021 کے اختتام سے قبل نافذ کردیا جائے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ امارات نے کووڈ 19 وبا کے دوران مقدمات کی آن لائن سماعت کے نظام کو کامیابی سے انجام دیا ہے۔

تازہ ترین