• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کر دی گئی

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماء عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں شاہی سید، جے یو آئی ف کے راشد سومرو، قاری عثمان اور نہال ہاشمی نے شرکت کی۔

عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ میں پختونخواہ میپ کے ہزاروں کارکنوں  نے شرکت کی۔

رہنماء پختونخوا میپ صدیق آغا کا کہنا ہے کہ عثمان کاکڑ کی میت کل صبح کوئٹہ منتقل کی جائےگی۔

قومی خبریں سے مزید