• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے چچازاد بھائیوں کی ملز کے ڈیفالٹر ہونے کا معاملہ، سماعت29 جولائی تک ملتوی

لاہور (نیوزرپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف کے چچازاد بھائیوں کی ملکیت ملز شریف گروپ آف انڈسڑیز بنک ڈیفالٹر ہونے کا معاملہ ،بینکنگ جرائم عدالت کے خصوصی جج نے کشمیر ملز اور اتفاق ملز کیخلاف بنکوں سے قرضہ لیکر واپس نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کی، عدالت میں نواز شریف کے چچازاد بھائیوں جاوید شفیع وغیرہ کے وکلاء کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی ،طارق شفیع وغیرہ کے وکلا کی جانب سے کیس میں لمبی تاریخ ڈالنے کی استدعا کی گئی ۔

تازہ ترین