• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی سی سی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ویڈیو گائیڈجاری کر دی

ملتان(سٹاف رپورٹر)انٹربورڈز کمیٹی آف چیئرمین(آئی بی سی سی) نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ویڈیو گائیڈز جاری کر دی۔ ویڈیوگائیڈزمیں بتایا گیا ہے کہ امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈز کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانی مراکز میں انتظامات کرنے کے پابند ہوں گے جبکہ ایک کمرے میں زیادہ سے زیادہ پچاس طلباء کو بٹھانے کی اجازت ہوگی ۔امتحانی مرکز میں بغیر ماسک کے طلباء کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
تازہ ترین