• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، معمولی مندی، 25 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایف اے ٹی ایف فیصلے کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی مندی رہی، کے ایس ای100انڈیکس میں 25پوائنٹس کی کمی ہوئی، 48ہزار کی حد برقرار نہ رہی ، 56.19فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 5ارب 59کروڑ 70لاکھ روپے کی کمی رہی، کاروباری حجم بھی 27.22فیصد کم رہا۔

تازہ ترین