• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی مویشی منڈیاں نیلام

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی مویشی منڈیاں نیلام کر دی گئیں،پنجاب حکومت کو صوبہ بھر کی منڈیوں سے اربوں روپے حاصل ہوں گے۔پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی جمع ہونے والے حکومتی محاصل کو ماڈل منڈی مویشاں بننے پر خرچ کرے گی۔ گذشتہ روز منڈی مویشیاں لاہور 80کروڑ10لاکھ جبکہ منڈی مویشیاں جسونت گڑھ ملتان 50کروڑ 70لاکھ روپے ، لڈن منڈی 15کروڑ ، منڈی سانمورانہ ایک کروڑ 70لاکھ ، دنیا پور منڈی 2کروڑ 20لاکھ، خانیوال منڈی 3کروڑ 15لاکھ روپے میں نیلام ہوئی ہیں۔
ملتان سے مزید