• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرسن کالج کے اساتذہ نے ڈنر کے نام پر طلبا سے رقم لی،ایم ایس ایف عہدیداران

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ساؤتھ پنجاب کے سینئر نائب صدر اظہار تبسم و دیگر عہدیداران نے ایمرسن کالج شعبہ اکنامکس کے اساتذہ پر طلبا سے ڈنر کے نام پر ہزاروں روپے لینے کا الزام عائد کیا ہے احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شعبے کے اساتذہ نےجامعہ زکریا کے اساتذہ سے ملکر طلبا سے 9 سو روپے فی کس وصول کئے اورملکر ڈنر کیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر نوید نے کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین