کراچی (پ ر) سابق طالب علم رہنما اور معروف سماجی کارکن سید سبطین حسین شدید علیل ہیں احباب نے ان کی صحت یابی کے لئے اپیل کی ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی زرعی اجناس کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، مسلسل محنت سے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے حدف کی طرف اپنا سفر جاری رکھیں گے۔
دبئی پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف بڑا آپریشن کرکے 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ دبئی پولیس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ضروری ہے عوام کے ساتھ دہشتگردی کی وجوہات پر مؤثر رابطہ کاری اور بیانیے پر کام کیا جائے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مخصوص عناصر کے ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ کو توڑنا ضروری ہے: کور کمانڈر کانفرنس
آئی جی اسلام آباد کے مطابق بروقت ضرورت ٹرانسپورٹرز بھی کنٹینر استعمال کریں گے، پولیس کنٹینر پر سرمایہ کاری کرے گی جس سے پولیس کو فائدہ ہوگا۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کا رویہ مناسب ہے، ہم نے طے کیا ہے، صرف بیرسٹر گوہر ہی گفتگو کریں گے۔
ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی، جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر کے لیے جمعہ کو انٹرویو مکمل ہوگئے۔
اسلام آباد میں حکومت و اپوزیشن ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات سے تشدد بڑھتا ہے، کم نہیں ہوتا۔
تینوں رہنماؤں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی گفٹ اور ٹرانسفر آف ریزیڈنس اسکیموں کے تحت درآمد کردہ گاڑیوں پر ایک سالہ ملکیت منتقلی کی پابندی بھی ختم کی جائے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کونئی معیشت کے لیے تیار کرنا بھی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔
حکومتی وفد میں پیپلز پارٹی اور اپوزیشن ارکان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی۔ حکومت، پیپلزپارٹی اور اپوزیشن نے اپنے موقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔
ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں، پولیس معاملےکو دیکھ رہی ہے، امید ہے جلد واقعے میں ملوث افراد کا سراغ لگا لیا جائے گا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حارث وحید کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں کے روایتی ہیرو کے کردار تک محدود نہیں رہنا چاہتا بلکہ اپنی اداکاری کے ذریعے ٹی وی ہیرو کی ایک منفرد شناخت بنانا چاہتا ہوں۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے سب سے مشکل کام یہ ہوتا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے کیا کھایا جائے اور پاکستانیوں کے لیے روٹی چھوڑنا ناممکن ہے۔
حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
اداکارہ نے اپنے بیان کے حوالے سے پیدا ہونے والی غلط فہمی سے متعلق لکھا ہے کہ میری خالہ سب سے بہترین ہیں۔
میچ شروع ہونے سے قبل شائقین نے صحافیوں، فٹبالرز اور بچوں کی یاد میں خصوصی بینرز اور تصاویر آویزاں کیں۔