آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔اگر حمل پانچ ماہ کا ہو، مگر نارمل نہ ہوتو کیا اسے گراسکتے ہیں؟
جواب:۔چار ماہ کے بعد حمل گرانا حرام ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
اسکائی47 ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی کے میدان میں خود انحصاری کی جانب اہم پیشرفت ہے۔
اسحاق ڈار نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تمام فریق تحمل، کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جو روٹ اگلے سال ایشز سیریز تک کپتان برقرار رہ سکتے ہیں۔
ترجمان سی جے پی نے کہا کہ وزیر تعلیم مستعفی نہ ہوئے تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دینا ہوگی۔ دھرمیندر پردھان کو مستعفی ہونا ہوگا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کے دستیاب ذخائر سے زیادہ ہے۔
ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ آپریشن سے بچوں کی پیدائش سے خواتین کی شرحِ اموات بڑھی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 بہنوں اور ان کی ایک کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔
جامعہ کراچی کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی 4 سالہ مدت 28 جولائی کو ختم ہو گی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لی مارکیٹ سے ملنے والی اشیاء کی ماہرینِ آثارِ قدیمہ سے جانچ کرائی جائے گی۔
پہلی مرتبہ 1 امریکی ڈالر کی قیمت 97 بھارتی روپے تک جا پہنچی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018ء میں ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو چکا تھا تاہم ایک منظم سازش کے تحت دہشت گردی دوبارہ واپس لائی گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔
پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم سے جڑ گئے۔
ماہرین کے مطابق برطرفیوں میں اضافہ پولیس کے احتسابی نظام کو مزید مؤثر بنانے کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔
ڈاکٹرز نے اہل خانہ کو بتایا کہ نرس سے غلطی کے باعث بچی کا انگوٹھا کٹ گیا۔