• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

ٹورنٹو سے کینیڈین پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا، واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے۔ 

پولیس کے مطابق اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید