• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹرز سینٹرل کنڑیکٹ کا اعلان 72 گھنٹے میں متوقع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے دو سے تین دن میں قومی کرکٹرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ30جون تک ہیں۔پی سی بی کی کوشش تھی کہ سینٹرل کنٹریکٹ انگلینڈ روانگی سے قبل فائنل ہوجائیں اب نئے معاہدے کا اعلان 72گھنٹے میں کردیا جائے گا۔

تازہ ترین