• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کے زیر اہتمام گوادر میں انڈر16بوائز سیلنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں نو عمر بچوں کو کشتی رانی کی تر بیت دی گئی،کیمپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر ویسٹ رئیر ایڈمرل جواد احمد تھے. جنہوں نے کیمپ کے شرکاء میں اسناد اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔

تازہ ترین