آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ میرے گھر کا احاطہ کافی بڑا ہے، جس میں سبزیاں اُگاتا ہوں اور پھلوں کے درخت بھی لگائے ہیں تو کیا ان میں عشر واجب ہے؟
جواب :۔ گھر کے سبزیوں اور پھلوں میں عشر واجب نہیں ہوتا، چاہے خودرو ہو یا لگائے ہوئے ہوں۔
قومی ٹیم میں حارث رؤف کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
ای پی آئی بلوچستان کی جانب سے وفاقی ڈائریکٹریٹ کو ویکسین اور ٹول کٹ کی خریداری کے لیے کی گئی ایک ارب چھیاسٹھ کروڑ کی ادائیگی کا کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 13 ہزار 835 افراد کو اقامہ قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔
پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کے پاکستانی شوہر ناصر کا انتقال ہوگیا تھا، جس کے بعد خاتون اپنا حصہ لینے سسرال آئی تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
ہیڈ فرید چولستان کے رہائشی عبد الخالق نےالزام لگایا کہ علاقہ کے با اثر افراد نے اس کی دو اونٹنیوں کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا ہے، ملزمان نے فصل اجاڑنے پر اونٹنیوں کو مارا۔
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور اسلام آباد میں بھی شدید بارش متوقع ہے۔
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بھنڈی کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔
سائنا نہوال کی پاروپلی کے ساتھ 2018 میں شادی ہوئی تھی، مگر شادی کے 7 سال بعد گزشتہ ماہ انہوں نے اپنے شوہر جو کہ خود بھی بیڈ منٹن کے کھلاڑی ہیں سے علیحدگی کا سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملیالم اداکار کلا بھون نَواس ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے، ان کی عمر 51 سال تھی۔
حماس نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے، دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک مزاحمت جاری رہے گی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے معاملے پر سندھ بار کونسل نے 4 اگست کو صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
تامل اداکار وجے سیتوپتی نے جنسی استحصال کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔