• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت

اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔

عدالت نے اداکارہ وینا ملک سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج خان محمد نے وینا ملک کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق شوہر نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔

تازہ ترین