• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس کا چھٹا مرحلہ بھی جیت لیا

مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس کا چھٹا مرحلہ بھی جیت لیا ۔

مشہور زمانہ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ریس کے چھٹے مرحلے میں سائیکلسٹ نے ٹورز سے شیتو ہوتک 160.6کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ۔

مارک کیونڈش نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 17 منٹ اور 36 سیکنڈ میں پورا کرتے ہوئے اسٹیج اپنے نام کر لیا ۔

مارک کیونڈش اپنے کیرئیر میں ٹورڈی فرانس کے مجموعی طور پر 32 مرحلے جیت چکے ہیں اور اب وہ بیلجیئم کے ایڈی مرک کے 34 اسٹیجز جیتنے کے عالمی  ریکارڈ سے صرف دو فتوحات کے فاصلے پر ہیں

تازہ ترین