آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ مجھے والد نے پلاٹ دیا ہے۔ میں اس پر زکوٰۃ دوں یا نہیں؟ میں ہر سال رمضان میں زکوٰۃ دیتا ہوں؟
جواب:۔ اس پلاٹ پر زکوٰۃ واجب نہیں۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
گلگت کے علاقہ فیض آباد میں تیز بارش کے بعد پہاڑ سے آنے والے سیلابی ریلے کے باعث کئی گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ ایک سوتیلے بھائی نے خود بھی زہر کھاکر خودکشی کی ہے، واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔
برطانیہ کے سابق لیبر لیڈر جیریمی کوربن نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا البانیز ’’غزہ ٹریبونل‘‘ میں شریک ہوں گی، یہ دو روزہ تقریب برطانیہ کے مبینہ جنگی جرائم میں کردار سے متعلق سوالات کے جواب تلاش کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔
دنیا کے 140سے زائد ممالک کے 4 سو سے زائد مقامات کی سیر کی خواہش رکھنے والوں کے خوابوں کو اب گولڈن پاسپورٹ کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگیا۔
یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 25 اگست کو لاہور میں ہونے والے ٹرائلز مؤخر کر دیے گئے۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان قریشی کا کہنا ہے کہ میری فیملی نے اگر تشدد کیا ہے تو اس سے لا تعلقی کا اظہار کرتا ہوں، واقعے کی ایف ائی آر ہو گئی، تحقیقات چل رہی ہیں، اگر میری بیوی اور بیٹا ملوث ہیں تو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہنرمند دست کاریوں کو بے مثال نمونوں میں بدلنے کی مہارت رکھتے ہیں۔
کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے پر گزشتہ روز تین نوجوانوں کے ڈوبنےکا واقعہ پیش آیا۔ ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم آبی گزرگاہوں پر تجاوزات کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔
وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ طاقت ور ترین لوگوں نے دریاؤں کے راستوں پر ہوٹلز بنا رکھے ہیں۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں جہیز کے لالچ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا، مقتولہ نکی کے گھر والوں نے بیٹی کو جہیز میں سب کچھ دیا مگر سسرالیوں کا لالچ ختم ہونے میں نہیں آ رہا تھا۔