جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں خاتون نے 4 بیٹیوں کو جنم دے دیا۔
ڈاکٹرز نے خاتون کے صحت مند ہونے کی اطلاع دی ہے۔
بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا جتنا شکر کریں کم ہے، اللّٰہ نے اپنی رحمتوں سے نوازا ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود اور ماں مکمل صحت مند ہیں۔