• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7ڈالر کی کمی سے1801ڈالرہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں450روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 8ہزار850روپے اور دس گرام سونے کی قیمت386 روپے کی کمی سے 93ہزار321 روپے ہو گئی۔

بزنس سے مزید