• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، اعجاز جاکھرانی کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور، نیب سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محکمہ تعلیم میں خورد برد کرنے کے الزام میں ملوث مشیر اعلیٰ سندھ اعجاز جاکھرانی کی دس لاکھ روپے کے عوض ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی ہےاور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی تک جواب طلب کرلیاہے۔

تازہ ترین