• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قدر میں 200 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے 94 ہزار 222 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہوکر 1804 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین