• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت الصدر ٹاؤن کی الطارمیہ مارکیٹ عید کی تیاریوں میں مصروف افراد سے بھری ہوئی تھی۔

دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

تازہ ترین