• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مشہور ایپ ٹک ٹاک کو بلاک کردیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایپ کو نامناسب مواد کی موجودگی اور اسے روکنے میں ناکامی پر بلاک کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

تازہ ترین