عید الاضحیٰ کے موقع پر بدھ 21؍ جولائی اور جمعرات 22؍ جولائی کو جنگ کے دفاتر بند رہیں گے لہٰذا جمعرات 22؍ جولائی اور جمعہ 23؍ جولائی کو اخبار شائع نہیں ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔
بھارتی جریدے ڈی کمیون نے انکشافات میں مودی کی نااہلی اور بھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورکس کا پردہ فاش کر دیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کو مذہبی اور انسانی اقدار کا کوئی پاس نہیں ہے، مودی نے گجرات میں بطور وزیراعلیٰ مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے۔
عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
بھارتی کامیڈین اور میزبان کپل شرما نے سال 2025 کا اختتام اسٹیج پر کسی پنچ لائن کے بجائے اپنے نئے کیفے کے افتتاح کے ساتھ کیا۔
عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر دیں۔
مستفیض الرحمان کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرنے کا کہا ہے۔
وینزویلا کی حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے دارالحکومت کاراکس، میرانڈا، آراگوا اور لاگویرا ریاستوں میں ہوئے۔
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی رہائش گاہ کینسنگٹن پیلس میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرکے گھسنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی اور چین سے ممکنہ تعلقات کے خدشات کے باعث امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو (HeiFo) کو نیو جرسی میں قائم ایرو اسپیس اور دفاعی ادارے ایمکور (Emcore) کے اثاثے خریدنے سے روک دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایرانی عوام کے لیے مزید طاقت اور اُمید ہے: ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی
ایران کی سڑکوں احتجاج کرنے والے ایرانی عوام اور ان کے ساتھ چلنے والے موساد ایجنٹس کو نیا سال مبارک ہو: مائیک پومپیو
یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طریقے سے بچنے کے قابل ہے۔
وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے: ایس ایس پی آپریشنز پشاور
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں آج صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل بھی اٹھتے دیکھے گئے۔