• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے افسروں سمیت 200 امریکی عہدیدار ’ہوانا سنڈروم‘ میں مبتلا

امریکی سی آئی اے کے افسروں سمیت 200 کے قریب امریکی ’ہوانا سنڈروم‘ کا شکار ہوگئے۔ سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز کا کہنا ہے کہ  ایک سو افسران اور ان کے اہل خانہ اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک انٹرویو سی آئی اے چیف کا کہنا تھا کہ ہوانا سنڈروم پر تحقیقات کے لیے سینیئر افسر کو مامور کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل 2016 میں کیوبا میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے ہوانا سنڈروم کی شکایت کی تھی۔

تازہ ترین